پہاڑی لنگور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لنگور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا منہ سیاہ اور دم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لنگور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا منہ سیاہ اور دم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے۔